کسٹمز اینٹی اسمگلنگ کی بڑی کارروائی، کروڑوں روپے کا اعلیٰ معیار کا کپڑا برآمد

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کسٹمز اینٹی اسمگلنگ کی بڑی کارروائی، کروڑوں روپے کا اعلیٰ معیار کا کپڑا برآمد
کسٹمز اینٹی اسمگلنگ کی بڑی کارروائی، کروڑوں روپے کا اعلیٰ معیار کا کپڑا برآمد

کراچی میں کسٹمز اینٹی اسمگلنگ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے کا اعلیٰ معیار کا کپڑا برآمد کیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق کسٹمز پریونٹیو اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے لیاری اور میٹھا در میں گوداموں پر چھاپے مارے اور  45 ہزار کلو گرام اسمگل کیا جانے والا نان ڈیوٹی پیڈ اعلیٰ کوالٹی کا غیر ملکی کپڑا برآمد کیا۔

کسٹمز پریونٹو اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن کے مطابق برآمد کیے گئے 45 ہزار کلو گرام وزنی نان ڈیوٹی پیڈ کپڑے کی مالیت 12 کروڑ روپے سے زائد ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: کوسٹ گارڈزکی کارروائیاں، منشیات برآمد،اسمگلرز گرفتار

Related Posts