سابق وزیرا علیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی گرفتار

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سابق وزیرا علیٰ پنجاب چوہدری پرویر الٰہی گرفتار
سابق وزیرا علیٰ پنجاب چوہدری پرویر الٰہی گرفتار

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو لاہور میں ان کے گھر کے قریب سے گرفتار کیا گیا، پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن پنجاب اور پولیس نے حراست میں لیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی پولیس کی جانب سے چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تھی مگر ناکام رہی تھی۔

مزید پڑھیں:سپریم کورٹ پریکٹس ایکٹ، حکومت کو عدلیہ سے مشورہ کرنا چاہئے۔ چیف جسٹس

پرویزالٰہی پرمنڈی بہاالدین اورگوجرانوالہ میں کرپشن کےمقدمات درج ہیں، ضمانت منسوخ ہونےپرپرویزالٰہی عدالت میں پیش نہیں ہورہےتھے۔

Related Posts