چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل بھی کورونا وائرس کی زد میں آگئے۔

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا کورونا ٹیسٹ 8 نومبر کو لیا گیا تھا، چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں اس وقت کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے اور حکومت کی جانب سے مسلسل ایس او پیز پر عمل کرنے کی تلقین کی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں: سندھ میں 24گھنٹوں کے دوران 979نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ

Related Posts