خواتین کو ہراساں کیوں کیا،گلوکارعاطف اسلم شوچھوڑکرچلےگئے

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد:معروف گلوکارعاطف اسلم کےکنسرٹ کےدوران مردوں کی جانب سے خواتین کو ہراساں کیاگیا جس پر عاطف اسلم کنسرٹ چھوڑکرچلےگئے

کنسرٹ کےدوران جب عاطف اسلم اسٹیج پر آئے توہجوم نے شورشرابہ کرکےان کااستقبال کیااورنعرے بازی بھی کی، اس موقع پر مردوں کے جانب سے ہجوم میں موجودخواتین کو ہراساں کیاجانےلگا تو ایک خاتون نے روناشروع کردیاجس پر گلوکارعاطف اسلم نے انہیں اسٹیج پر بلایااور بات کرنےلگے۔

عاطف اسلم نےہراساں کی جانےوالی خاتون کواسٹیج پربلاکران سے بات کی اور اسی دوران وہ کنسرٹ کوادھوراچھوڑ کرچلےگئے جس پر ہجوم کی جانب سے شدیدنعرے بازی بھی کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:برقع پہن کرخواتین سے نازیباحرکات کرنےوالا عوام کے ہتے چڑ گیا

یادرہےکہ مشہورگلوکارعاطف اسلم کے کنسرٹ میں ہونےوالا یہ پہلا واقعے نہیں اس سے قبل بھی بہت سے کنسرٹ میں خواتین کوہراساں کیےجانےپر وہ کنسرٹ چھوڑکرجاچکےہیں۔

Related Posts