آغا سراج درانی نے سندھ اسمبلی کا اجلاس22دسمبر کو طلب کرلیا

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Government and opposition members clash in Sindh Assembly

کراچی:سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی نے اسمبلی کا اجلاس (منگل) 22 دسمبر کو طلب کرلیا ہے۔

سندھ اسمبلی کا اجلاس اپوزیشن ارکان کی ریکوزیشن پر طلب کیاگیا ہے۔ سندھ اسمبلی کے22دسمبر کو ہونے والے اجلاس میں اپوزیشن کا ایجنڈا زیر بحث آئیگا۔

دوسری جانب سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اسٹیل ملزم کے ملازمین کی جبری برطرفیوں اور دیگر معاملات پر تحاریک بھی پیش کی جائینگی۔

Related Posts