گلوکار زین ملک کا نیا گانا ریلیز ہوگیا

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گلوکار زین ملک کا نیا گانا ریلیز ہوگیا
گلوکار زین ملک کا نیا گانا ریلیز ہوگیا

گلوکار زین ملک کا نیا گانا ’نائٹ چینجز‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا۔

حال ہی میں 29 سالہ گلوکار کا نیا گانا نائٹ چینجز ریلیز ہوا جو کہ اسپاٹیفائے پر بہت زیادہ مقبول ہورہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zayn Malik (@zayn)

گانے کو اُن کے مداح کافی پسند کررہے ہیں اور اُس پر تعریفی تبصرے بھی کررہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک صارف نے تبصرہ کیا کہ وہ زین ملک کو ایسے دیکھ کر بہت زیادہ خوشی محسوس کررہے ہیں کیونکہ انھیں نہیں لگتا تھا کہ گلوکار گیگی حدید سے علیحدگی کے بعد اتنا اچھا گنگنا سکیں گے۔

واضح رہے کہ زین ملک اور گیگی حدید نے سال 2015 میں ڈیٹنگ شروع کی تھی اور اُن کی ایک بیٹی بھی ہے۔

Related Posts