کورونا پر ریسرچ کے بعد زرتاج گل وزیر سوشل میڈیا ٹاپ ٹرینڈز میں شامل

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Zartaj Gul Wazir stirs up a storm on social media

کراچی : وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زر تاج گل وزیر کورونا وائرس کے حوالے سے 19 نکات کا حوالے دینے کے بعد سوشل میڈیا کے ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہوگئیں۔

 وزیر مملکت زر تاج گل وزیر نے گزشتہ روز پاکستان ٹیلی ویژن کے ایک پروگرام میں کورونا وائرس کے انگریزی نام یعنی کوویڈ 19 کا غیر حقیقی ترجمہ پیش کیا تھا۔

زر تاج گل وزیر کا کہنا تھا کہ کوویڈ 19 کا مطلب کورونا وائرس کے 19 نکات ہے جبکہ حقیقت میں کوویڈ 19 میں موجود 19 کا ہندسہ 2019ء کی نشاندہی کرتا ہے۔

 وزیر مملکت زر تاج گل وزیر کے غیر حقیقی بیان پر سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کا طوفان برپا کردیا ہے، صارفین کا کہنا ہے کہ کورونا کے 19 نکات سامنے لاکر زرتاج گل نے تمام سائنسدانوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

مزید پڑھیں: مہلک کورونا وائرس کا اثر مختلف ممالک پر مختلف ہوا ہے۔زرتاج گل وزیر کی وضاحت

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کے ساتھ ساتھ انتہائی دلچسپ جملے بھی پڑھنے میں آرہے ہیں جن میں صارفین مختلف ہندسوں کے حوالے سے تبصرہ کرکے زرتاج گل وزیر کے نام سے منسوب کررہے ہیں۔

Related Posts