کراچی (نگاہ محمد) پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریکٹس شروع کردی، ڈیرن سیمی گزشتہ روز پاکستان سپرلیگ میں شرکت کیلئے کراچی پہنچے تھے۔
پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو سخت سیکورٹی حصار میں ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچایا گیا، ہر دلعزیز ڈیرن سیمی نے اپنے روایتی انداز میں گرائونڈ اسٹاف سے ملاقات کی اور ان میں گھل مل گئے۔
مزید پڑھیں: اس بار کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ایک الگ رنگ میں نظر آئے گی، احسن علی