شکار پورمیں 19 سالہ لڑکی نے زہر کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

امتحان میں فیل ہونے کا صدمہ، 4 بھارتی طلبہ نے خودکشی کرلی
امتحان میں فیل ہونے کا صدمہ، 4 بھارتی طلبہ نے خودکشی کرلی

شکار پور:شکار پور کے علی پور محلہ میں 19 سالہ لڑکی نمرہ نے نامعلوم وجوہات کی بنا کراپنے گھر میں زہر کھاکر خودکشی کرلی۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچی اور پوسٹمارٹم رپورٹ کے لئے نعش سول اسپتال شکارپور منتقل کردی۔

پولیس نے بتایا کہ لاش آر بی یو ٹی کے سول اسپتال شکارپور سے قانونی رسمی کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردی جائے گی۔

پولیس کو شبہ ہے اور کہا ہے کہ خودکشی کے پیچھے کی وجہ خاندانی معاملات ہوسکتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اصل حقائق پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئیں گے۔

مزید پڑھیں:اسلام آباد میں نوجوان کو بے دردی سے قتل کرکے لاش جنگل میں پھینک دی گئی

ملک میں ان دنوں گھریلو پریشانیوں کے سبب خودکشیوں کے رجحان میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

Related Posts