جنیوا: پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے جس کا مقصد عوام کی توجہ تندرست طرزِ زندگی کی طرف دلانا ہے جبکہ عالمی ادارۂ صحت کے قیام کو 74برس مکمل ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے رواں برس صحت کے عالمی دن کا موضوع ہمارا سیارہ ہماری صحت رکھا ہے۔ادارۂ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا اور آلودہ سیارے زمین پر کینسر، استھما اور دل کی بیماریاں بڑھ رہی ہیں۔
آٹزم سے آگہی کا عالمی دن، ذہنی معذور افراد اور ملک و قوم کی ذمہ داریاں