عالمی بینک نے یوکرین کیلئے 489 ملین ڈالرز کا سپورٹ پیکیج منظورکرلیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا "یومِ قیامت طیارہ" حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عالمی بینک نے یوکرین کیلئے 489 ملین ڈالرز کا سپورٹ پیکیج منظورکرلیا
عالمی بینک نے یوکرین کیلئے 489 ملین ڈالرز کا سپورٹ پیکیج منظورکرلیا

واشنگٹن: عالمی بینک نے پڑوسی ملک روس کی جانب سے جنگ کا شکار ہونے والے ملک یوکرین کے لیے 489 ملین ڈالرز کا سپورٹ پیکیج منظور کر لیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کیلئے سپورٹ پیکیج عالمی بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے منظور کیا۔بتایا گیاہے کہ یوکرین پیکیج میں 350 ملین ڈالرز کا ضمنی قرض اور 139 ملین ڈالرز گارنٹیز کی مد میں شامل ہیں۔

عالمی بینک کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اس سپورٹ پیکیج سے یوکرین کے لوگوں کو اہم خدمات فراہم کرنے میں مدد ملے گی۔

مذکورہ آسٹریلوی انرجی کمپنی نے کہا کہ روس یوکرین تنازع کے خاتمے تک روس سے خام تیل کی خریداری نہیں کریں گے۔

مزید پڑھیں: یوکرین میں جنگی حالات، بارڈر پر فوجی جوڑے نے شادی کرلی

دوسری جانب آسٹریلوی انرجی کمپنی نے روسی تیل کی خریداری بند کر دی۔برطانوی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی انرجی کمپنی نے کہا کہ یوکرین پر روس کے خوفناک حملے نے شدید دھچکا پہنچایا ہے۔

Related Posts