گوجرانوالہ:خاوند کی بے رخی اور سسرالیوں کے ناروا سلوک پر 3 بچوں کی ماں نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی،متوفیا نے خودکشی سے قبل ویڈیو بنائی، تیز دھار آلات دکھائے،ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق نورین نامی خاتون نے چھ سال قبل کوٹلی لوہاراں کے رمضان عرف عرفان کیساتھ پسند کی شادی کرلی تھی۔خاوند بیرون ملک دبئی میں روز گار کے سلسلہ میں مقیم ہے۔نورین کے سسرالیوں کا رویہ اچھا نہ تھا۔
مزید پڑھیں:اسکول کی محبت، پسند کی شادی کے 10 ماہ بعد شوہر نے نوعمر بیوی کا گلا کاٹ دیا