سردی کی آمد، خشک میوہ جات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سردی کی آمد، خشک میوہ جات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں
سردی کی آمد، خشک میوہ جات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

اسلام آباد: سردی کی آمد کے ساتھ ہی خشک میوہ جات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

سردی کی آمد کے ساتھ ہی اوپن مارکیٹ میں خشک میوہ جات، کشمیری ٹی، سوپ، یخنی، ابلے انڈوں، مونگ پھلی، چنے، ریوڑی، روسٹ مچھلی، سموسوں کی قیمتوں میں 30 سے 40 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے باعث موسم سرما کی سوغات مونگ پھلی بھی عوام کی قوت خرید سے دور ہوگئی ہے، خشک میوہ جات کی فروخت بڑھ گئی۔

یہ بھی پڑھیں:

لیونل میسی کرپٹو ایکسچینج بِجٹ کے سفیر بن گئے

واضح رہے کہ مونگ پھلی گزشتہ سال 400 روپے کلو تھی اس سال 600 روپے کلو کردی گئی، اخروٹ 500، اچھا کاغذی اخروٹ 800، بادام نارمل 1000، کاغذی 1200 تا 1600، ریوڑی 780 ، سیاہ بھنے چنے 350 ،پستہ 2200 تا 2500، کاجو 2600 تا 3 ہزار، اخروٹ گری 2100 روپے کردی گئی۔

Related Posts