میری نشست دوسرے مسافر کو کیوں دی، اسد عمر پی آئی اے کے عملے پر برس پڑے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

میری نشست دوسرے مسافر کو کیوں دی، اسد عمر پی آئی اے کے عملے پر برس پڑے
میری نشست دوسرے مسافر کو کیوں دی، اسد عمر پی آئی اے کے عملے پر برس پڑے

اسلام آباد سے کراچی آنے والی پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز میں وفاقی وزیر اسد عمر کو اس وقت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب ان کی سیٹ کسی دوسرے مسافر کو الاٹ کردی گئی۔

وفاقی وزیر اسد عمر پی آئی اے کے عملے کی غفلت پر برہم ہو گئے ، انہوں نے عملے کو اچھی خاصی جھاڑ پلائی جس کی وجہ سے پرواز ایک گھنٹے تاخیر کا بھی شکار ہوئی۔

اسد عمر نے طیارے کے اندر فضائی عملے پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ٹکٹ خریدا ہے جبکہ نشست پر کوئی اور بیٹھا ہے ۔ ان کا کہنا تھا ایک گھنٹے سے تماشہ چل رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : لاہور یونیورسٹی میں لڑکی، لڑکے کا نامناسب انداز میں اظہار محبت، انتظامیہ کا ایکشن

ذرائع کے مطابق اسد عمر کو نشست نمبر 12 ایف الاٹ کی گئی تھی۔ طیارے میں وفاقی وزیر امین الحق ، پیپلز پارٹی کے آغا رفیع اللہ، قادر پٹیل اور دیگر اراکین اسمبلی بھی موجود تھے۔

Related Posts