دیپیکا پڈوکون نے ہالی ووڈ انڈسٹری کو خیرباد کیوں کہاں؟

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

دیپیکا پڈوکون نے ہالی ووڈ انڈسٹری کو خیرباد کیوں کہاں؟
دیپیکا پڈوکون نے ہالی ووڈ انڈسٹری کو خیرباد کیوں کہاں؟

ممبئی: بالی ووڈ فلم اسٹار دیپیکا پڈوکون نے ہالی ووڈ انڈسٹری سے اپنی علیحدگی سے متعلق اپنے چاہنے والوں کو آگاہ کردیا۔

ایک انٹرویو میں اداکارہ نے شرم ناک انکشافات کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں امریکا میں نسل پرستی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Deepika Padukone (@deepikapadukone)

انہوں نے کہا کہ لوگ اکثر مجھ سے اس حوالے سے پوچھتے ہیں کہ ہالی ووڈ میں زیادہ کام کیوں نہیں کیا، انہیں یہی کہتی ہوں کہ جب بھی میں امریکا جاتی ہوں تو کوئی بھی ایسی بات ہو جاتی ہے جس سے میں پریشان ہوجاتی ہوں۔

مزید پڑھیں:عالیہ بھٹ کتنا کماتی ہیں، وہ خود بھی نہیں جانتیں

اداکارہ کا اس حوالے سے مزید کہنا تھا کہ میری ملاقات ایک ہالی ووڈ اداکار سے ہوئی تو اس نے مجھ سے کہا کہ آپ بہت اچھی انگریزی بول لیتی ہیں، پہلے مجھے ان کا کہنا سمجھ میں نہیں آیا لیکن بعد میں مجھے احساس ہوا کہ اس نے مجھ پر طنز کیا ہے۔

Related Posts