ایشیا کپ 2023 کا چیمپئن کون ہوگا؟ بھارت اور سری لنکا کے درمیان فائنل آج کھیلاجائیگا

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کولمبو: ایشین کرکٹ میں کس کی حکمرانی ہوگی فیصلہ آج ہو جائے گا کولمبو میں فائنل میں سری لنکا اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

ایشیا کپ کا فائنل کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں شیڈول ہے، جہاں دفاعی چیمپئن سری لنکا اور بھارت ٹرافی کیلئے ایک دوسرے کے حوصلے آزمائیں گے، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے ہوگا۔

سری لنکا کے مہیش تھکشانہ اور بھارت کے اکشر پٹیل انجری کے باعث فائنل میچ نہیں کھیل سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی میں سپورٹنگ فیوچر اسٹارز کے تحت 60 بچوں میں کٹ بیگز کی تقسیم

یاد رہے کہ سری لنکن ٹیم 5 مرتبہ ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر چکی ہے جبکہ آئی لینڈرز نے ایونٹ کے فائنل میں 11 ویں مرتبہ جگہ بنائی ہے۔

دوسری جانب بھارت کی ٹیم یہ اعزاز سب سے زیادہ 6 بار اپنے نام کر چکی ہے۔

واضح رہے کہ بھارتی ٹیم اپنا پچھلا میچ بنگلادیش سے ہار چکی ہے جبکہ سری لنکا نے اپنے گزشتہ میچ میں زبردست مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دی تھی۔

Related Posts