گریمی ایوارڈ 2023 کی تقریب میں کونسے فنکار پرفارم کرینگے؟

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

میوزک کے اعلیٰ ترین ایوارڈ ’گریمی‘ 2023 کی تقریب بہت قریب ہے جس میں میوزک کے شعبے سے تعلق رکھنے والے مشہور فنکار پرفارم کریں گے۔

رواں سال گریمی ایوراڈز کی تقریب 5 فروری کو لاس اینجلس، کیلیفورنیا میں ہوگی جس کو براہ راست پیراماؤنٹ + پر نشر کیا جائے گا۔ یہ تقریب رات 8 بجے شروع ہوگی۔

یہاں پر ان فنکاروں کی فہرست درج ہے جو کہ اس پروقارتقریب میں پرفارم کرینگے۔ اکیڈمی کی جانب سے جن 8 فنکاروں کی تصدیق کی گئی ہے اُن میں بیڈ بنی، لیزو، اسٹیو لیسی، میری جے بلیج، برانڈی کارلائل، لیوک کومبس، سیم اسمتھ، عروج آفتاب، اور کم پیٹراس شامل ہیں۔

آئیے دیکھتے ہیں کہ اس تقریب میں کون کون شرکت کرے گا:

انیتا عمر اپالو

ڈومی اور جے ڈی بیک

سمارا جوئے

لٹو

منیسکن

مونی لانگ

ٹاب نگویو

مولی ٹٹل

گیلی ٹانگ

Related Posts