کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کی کیا صورتحال ہوگی؟

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو دی نیوز

محکمہ موسمیات کی جانب سے شہر قائد کے موسم کے حوالے سے بڑی پیش گوئی کردی گئی ہے۔

شہر میں گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا جبکہ اگلے 24 گھنٹوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 اور کم سے کم 18 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کی توقع ہے۔

اسی طرح آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 سے 25 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 18.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے اور آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک جب کہ مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

پیش گوئی میں بتایا گیا ہے کہ کراچی میں  اگلے 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

Related Posts