حریم شاہ کو انٹرویو کے دوران کس بات نے رونے پر مجبور کردیا؟

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

متنازع ٹک ٹاکر اسٹار حریم شاہ ہمیشہ مسکراتی نظر آتی ہیں مگر ایک ٹیلی ویژن شو میں میزبان کے سوال پر وہ اتنی جذباتی ہوگئیں کہ اُن کی آنکھیں بھر آئیں۔

گزشتہ دنوں حریم شاہ نے پاکستانی ماڈل متھیرا کے شو میں شرکت کی، جس میں متھیرا نے اُن سے سوال کیا کہ اپنی نامناسب تصاویر اور ویڈیوز لیک ہونے کے باوجود بھی وہ اسی طرح جذبات سے دور اور ایک عام سی انسان نظرآتی ہیں، وہ اتنی پرسکون کیوں ہیں؟

متھیرا کے سوال پر حریم شاہ نے کہا کہ جذبات کو ٹھیس تو پہنچتی ہے مگر پھر چند لمحات کے بعد ہی ٹک ٹاکر آبدیدہ ہوگئیں اور ان کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے۔

یہ بھی پڑھیں:

بھائی پر کرش کی خبریں جھوٹی ہیں، بیان کو ’توڑ مروڑ‘ کر پیش کرنے پر آئمہ بیگ برہم

حریم شاہ اتنی جذباتی ہوئیں کہ انہیں دلاسہ دینے کے لیے متھیرا کو شومیں بریک لینا پڑا۔

Related Posts