ملالہ یوسفزئی کے شوہر کی گندی جرابوں کا معاملہ کیا ہے؟

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملالہ یوسفزئی کے شوہر کی گندی جرابوں کا معاملہ کیا ہے؟
ملالہ یوسفزئی کے شوہر کی گندی جرابوں کا معاملہ کیا ہے؟

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ٹویٹر پر اپنے شوہر کے جرابوں کو پھینکنے کے بارے میں ایک پوسٹ شیئر کی۔جس میں انہوں نے لوگوں کی رائے طلب کی۔

پوسٹ کیے جانے کے بعد سے، سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف کمنٹس کا سلسلہ شروع ہوگیا، بہت سے افراد نے ان کے اس اقدام کی تعریف کی۔

انہوں نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ صوفے پر موزے ملے، میں نے عصر ملک سے پوچھا کہ کیا وہ ان کے ہیں، تو انہوں نے جواب دیا کہ موزے گندے ہیں، آپ انہیں دور لے جا کر رکھ دیں، لہٰذا، میں نے انہیں لے کر (کوڑے دان) میں ڈال دیا،”۔

ان کے شوہر نے بھی ٹویٹر پول کے ذریعے اس پوسٹ پر ردعمل کا اظہار کیا۔ ”اگر کوئی کہے کہ صوفے پر موجود موزے گندے ہیں تو آپ کیا کریں گے؟” انہوں نے دو آپشنز پوسٹ کیے۔

”انہیں لانڈری میں ڈالیں ” اور ”انہیں ڈبے میں پھینک دیں۔” انہوں نے اپنی ٹویٹ کا اختتام #AskingForAfreind ہیش ٹیگ کے ساتھ کیا۔

مزید پڑھیں:میں کوئی خواجہ سرا یا عورت نہیں، حازم بنگوار سوشل میڈیا صارفین پر برہم

اب تک کے نتائج کے مطابق زیادہ تر لوگوں نے ملالہ یوسفزئی کے جرابوں کو پھینکنے کے عمل کی حمایت کی۔

Related Posts