رابی پیرزادہ کا گرتے ہوئے بالوں کو روکنے کیلئے مفید مشورہ

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سابق پاکستانی گلوکارہ اور اداکارہ رابی پیرزادہ نے گرتے ہوئے بالوں کو روکنے کیلئے مفید مشورہ دے دیا۔

حال ہی میں رابی پیرزادہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ اپنے بالوں کی دیکھ بھال اور گرتے بالوں سے بچنے کے لیے قدرتی اجزاء سے تیار کیے گئے ہیئر آئل کا استعمال کرتی ہیں۔

انہوں نے اس ہیئر آئل کا نسخہ بھی شیئر کیا، آئیے اس پر ایک نظر ڈالیں:

ناریل کا تیل

کاسٹر آئل

بادام کا تیل

سرسوں کا تیل

سیکا کائی

آملہ اور ریٹھا

تیل کو بنانے کا طریقہ:

تمام چیزوں کے مرکب کو ایک پتیلی میں ڈال کر 10 منٹ تک ہلکی آنچ پر گرم کریں، پھر تیل تیار ہونے پر اس کو چھان لیں، تیل ٹھنڈا ہوجانے پر اس کی سر پر اچھے سے مالش کریں اور تقریباََ 2 گھنٹے سرپر لگارہنے کے بعد اسے کسی معیاری شیمپو سے دھولیں۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ یہ علاج سنہری بالوں کے لیے زیادہ مفید نہیں ہے کیونکہ اس تیل کو لگانے سے بال دوبارہ سے سیاہ ہوسکتے ہیں۔

Related Posts