کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خود کش دھماکے کی ویڈیو دیکھئے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو ون انڈیا

ہفتے کی صبح کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے خوفناک دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔

خودکش دھماکے میں 25 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوئے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پلیٹ فارم پر مسافروں اور ان کو چھوڑنے کےلیے آنے والے رشتے داروں کی بڑی تعداد موجود ہے جو ٹرین کی آمد کے منتظر ہیں کہ آگ کا شعلہ لپکتا ہے اور ساتھ ہی زوردار دھماکا ہوجاتا ہے۔

نجی چینل ایکسپریس کے مطابق دھماکے کے بعد ہر طرف افراتفری مچ جاتی ہے اور دھواں پھیل جاتا ہے۔ دھماکا ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر جعفر ایکسپریس کی روانگی کے وقت ہوا۔ پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس نے 9بجے روانہ ہونا تھا۔

دھماکے میں ریلوے پولیس کے 2 اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں جن میں ہیڈ کانسٹیبل غلام رسول جمالی اور ہیڈ کانسٹیبل بھورل خان  شامل ہیں۔

Related Posts