میں جیو اور ہم کی طرف سے اسکرپٹ کی آفر کا انتظار کررہا ہوں۔ شاہویر جعفری

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
The Israel-U.S. nexus for State Terrorism
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا
zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

میں جیو اور ہم کی طرف سے اسکرپٹ ملنے کا انتظار کررہا ہوں۔ شاہویر جعفری
میں جیو اور ہم کی طرف سے اسکرپٹ ملنے کا انتظار کررہا ہوں۔ شاہویر جعفری

کینیڈین نژاد پاکستانی یوٹیوبر کا کہنا ہے کہ وہ بڑے عرصے سے جیو اور ہم ٹی وی کی جانب سے کسی اسکرپٹ کی آفر کا انتظار کررہے ہیں۔

شاہویر جعفری جن کی ویب سیریز بارواں کھلاڑی کی پہلی قسط حال ہی میں نشر ہوئی ہے نے میڈیا پلیٹ فارمز کی جانب سے آفر کیے گئے پراجیکٹس کے بارے میں بات کی۔

حال ہی میں شاہویر جعفری ایک انٹرویو میں نظر آئے جہاں انہوں نے ایک بڑے پراجیکٹ کو مسترد کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ میرے اس فیصلے پر میرے والدین بھی ناراض تھے کہ میں نے اتنی بڑی آفر سے کیسے انکار کردیا۔

انہوں نے کہا کہ پراجیکٹ کو منع کرنے کے پیچھے یہی وجہ تھی کہ اُن کا دل ایسا کرنے کو تیار نہیں تھا۔

یہ بھی پڑھیں:اداکارہ حبا بخاری نے ڈراموں میں رومینٹک مناظر کے بارے میں کھل کر بات کردی

شاہویر جعفری نے پراجیکٹ کے بارے میں بتایا کہ آفر ابھی بھی اُن کے پاس ہے لیکن وہ اُسکو کرنا ہی نہیں چاہتے۔

انہوں نے کہا کہ میں اُس دن کا انتظار کررہا ہوں کہ جب مجھے جیو، ہم یا اے آر وائی جیسے میڈیا پلیٹ فارم کی طرف سے کسی کہانی کی آفر کی جائے گی۔

مزید برآں انہوں نے کہا کہ وہ کچھ ایسا کرنا چاہتے ہیں جو کہ بہت چیلنجنگ ہو اور کسی نے پہلے اسے نہیں کیا ہو۔

Related Posts