مویشی منڈی میں گھومنا ہوا اب اور بھی آسان، مگر کیسے؟

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مویشی منڈی میں گھومنا ہوا اب اور بھی آسان، مگر کیسے؟
مویشی منڈی میں گھومنا ہوا اب اور بھی آسان، مگر کیسے؟

کراچی: مویشی منڈی میں گھومنا ہوا اب اور بھی آسان، موٹرسائیکل اور کار میں ایشیا کی سب سے بڑی منڈی کا اندر سے جائزہ لیں۔

ذرائع کے مطابق مویشی منڈی میں موٹرسائیکل کا پاس صرف 500 روپے میں حاصل کیا جاسکتا ہے، جبکہ گاڑی کا پاس 1500روپے میں حاصل کرسکتے ہیں۔

پاس حاصل کرنے کے بعد مویشی منڈی کے ہر حصے تک رسائی حاصل کی جاسکتی ہے، گاڑی وموٹرسائیکل میں وی آئی پی ٹینٹ میں جائیں اور خوبصورت جانوروں کا نظارہ کریں۔

اپنی گاڑی میں اپنے گھر والوں کو بھولو،منی اور لمبو سے ملوائیں، کیٹل منڈی میں لگے فوڈ کورٹ کو انجوائے کریں۔

مزید پڑھیں:ملک بھر میں دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

واضح رہے کہ مویشی منڈی میں اس وقت میلے کا سماع ہے، جبکہ جانوروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

Related Posts