جنوبی افریقہ میں 5 افراد کے قتل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Video of 5 murders in South Africa goes viral on social media

جنوبی افریقہ میں 5 افراد کے قتل کی وائرل ویڈیو کے بعد  حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں پانچ لوگوں کو سرعام گولیاں مار کر قتل کرتے ہوئے دیکھا گیاتاہم جنوبی افریقہ سے منسوب اس ویڈیو کے حوالے سے تاحال کوئی مصدقہ اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

مزید پڑھیں:پریانتھا قتل کیس، 18 ملزمان کا 15 روزہ ریمانڈ منظور

واضح رہے کہ بیرون ممالک میں تسلسل کے ساتھ وقتل و غارت گری کے واقعات پیش آرہے ہیں تاہم جنوبی افریقہ میں ہونیوالے اس واقعہ کی فوٹیج سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ مقتولین کو دشمنی کی بنیاد پر قتل کیا گیا ہے لیکن مقتولین کی قومیت اور قتل کی وجوہات کے حوالے سے تفصیلات منظر عام پر نہیں آئیں۔

Related Posts