حارث رؤف کی قربانی کا جانور کاٹتے ہوئے ویڈیو وائرل

کالمز

zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل
zia-2-1
حریدیم کے ہاتھوں اسرائیل کا خاتمہ قریب!
حارث رؤف کی قربانی کا جانور کاٹتے ہوئے ویڈیو وائرل
حارث رؤف کی قربانی کا جانور کاٹتے ہوئے ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے عید الاضحی کے موقع پر قربانی کا جانور کاٹتے ہوئے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی۔

عیدالاضحیٰ کے موقع پر قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے گوشت کی کٹائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی، جس پر ان کے چاہنے والوں کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

اس موقع پر قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نے تمام عالم اسلام کو عید کی مبارکباد دی اور خود کو پارٹ ٹائم قصائی لکھا۔

مزید پڑھیں:بابر اعظم کی والدہ کے ہمراہ حج کی ادائیگی، جذباتی پیغام جاری کردیا

واضح رہے کہ ملک بھر میں عید الاضحیٰ کا آج دوسرا روز مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے، سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی بھی کی جارہی ہے۔جبکہ قصائیوں کی من مانیاں بھی جاری ہیں۔

Related Posts