پاکستانی فلم انڈسٹری کی اداکارہ نے سیاسی بیان بازی کے ریکارڈز توڑ دئیے، وینا ملک نے کہا ہے کہ مریم نواز اور شریف فیملی کی حیثیت کارٹون سیریز سے زیادہ نہیں ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اداکارہ وینا ملک نے کہا کہ نواز بھائی لندن والا (نواز شریف) ذہنی توازن کھو چکے ہیں جن کی ایک ذہنی مریض بیٹی پاکستان میں روز ڈرامے بازیاں کرتی ہے۔
پیغام میں اداکارہ وینا ملک نے کہا کہ مریم نواز پاکستان میں جبکہ نواز شریف لندن میں ڈرامے بازیاں کر رہے ہیں جبکہ دونوں کی اہمیت کارٹون سیریز سے زیادہ نہیں۔
نواز بھائ لندن والا اپنا ذھنی توازن کھو چکا ھے۔۔۔ ایک ذھنی مریض بیٹی پاکستان میں روز ڈرامے بازیاں کرتی ھے اور باپ لندن میں۔۔۔ کارٹون سیریز سے زیارہ کچھ اھمیت نہیں ان کی!!!
— VEENA MALIK (@iVeenaKhan) October 1, 2020
یہ بھی پڑھیں: نواز شریف کے کروز میزائل بنانے کے دعوے پر آرمی جنرل کا بیان