اسلام آباد: جنرل سلیمانی کے قتل کے بعد امریکا اور ایران میں کشیدگی بڑھنے پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سفارتی محاذ پر سرگرم ہوگئے ہیں۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایران امریکا کشیدگی کے تناظر میں مختلف ممالک سے سفارتی رابطے تیز کر دئیے ، وزیر خارجہ نے ایرانی، ترک اور یو اے ای کے ہم منصب سے رابطے کیے ہیں۔
مزید پڑھیں: فواد چوہدری نے حریم شاہ کی وجہ سے مبشر لقمان کو بھری محفل میں تھپڑ جڑدیا