اسی لئے تو نکلے تھے، امریکا نے پی ٹی آئی کے احتجاج کی حمایت میں کیا کہا؟

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکا پاکستانی عوام کے پرامن احتجاج کے حق کی حمایت کرتا ہے۔

واشنگٹن میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان اور دنیا بھر میں، ہم آزادی اظہار، پرامن اجتماع اور تنظیم سازی کے حق کی حمایت کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا، “ہم مظاہرین سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ پرامن رہیں اور تشدد سے گریز کریں اور اسی وقت پاکستانی حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کا احترام کریں اور پاکستان کے قوانین اور آئین کی پاسداری کو یقینی بنائیں جبکہ وہ قانون اور نظم و ضبط برقرار رکھنے کے لیے کام کریں۔”

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں نے گاڑی سے کچل دیا، رینجرز کے 4 جوان شہید

ایک سوال کے جواب میں میتھیو ملر نے کہا کہ ہم پاکستان کے عوام کے پرامن احتجاج کے حق کی حمایت کرتے ہیں اور پاکستانی حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کا احترام کریں۔

Related Posts