کراچی میں بارش کے باعث ہونے والی تباہی کا تصویری تجزیہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی میں بارش کے باعث ہونے والی تباہی کا تصویری تجزیہ
کراچی میں بارش کے باعث ہونے والی تباہی کا تصویری تجزیہ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: ملک میں جاری مون سون سیزن میں ہونے والی شدید بارشوں سے کراچی ملک کے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں شامل ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں سب سے زیادہ بارش ہوئی۔

کراچی میں مسلسل بارشوں کے باعث اب تک 6 افراد کی جان چلی گئی جبکہ بارشوں کے باعث متعدد علاقے زیرِآب آگئے۔

شہر میں مسلسل بارشوں کی وجہ سے سڑکیں اور گلیاں تالاب بن گئیں۔

کراچی کے جو علاقے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ان میں کلفٹن تین تلوار، آئی آئی چندریگر روڈ، برنس روڈ، صدر، پی ای سی ایچ ایس، شارع فیصل اور بہادر آباد شامل ہیں۔

علاوہ ازیں پی ڈی ایم نے شہر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔

شہر میں سیلاب کے کچھ مناظر:

Related Posts