نیو یارک: اقوامِ متحدہ نے یوکرین تنازعے کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس سے ایٹمی جنگ ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا سکتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اقوامِ متحدہ کے ادارے سلامتی کونسل میں یورپی ممالک کی قرارداد روس نے ویٹو کردی تھی جس سے ملتی جلتی قرارداد جنرل اسمبلی میں منظور کرائی جائے گی جہاں کوئی بھی ملک ویٹو کرنے کا حق نہیں رکھتا۔
مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، 8 کشمیری شہید