پاکستانی نژاد تفہین شریف ’بارو آف ٹیم سائیڈ‘ کی پہلی ایشیائی مُسلم خاتون ڈپٹی میئر منتخب

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لندن: پاکستانی نژاد تفہین شریف انگلینڈ کی بارو آف ٹیم سائیڈBorough of Tameside کی پہلی ایشیائی مسلم خاتون ڈپٹی میئر منتخب ہوگئیں۔

تفہین شریف کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے۔ ڈپٹی میئر منتخب ہونے کے بعد ان کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر کا معاملہ انسانی ہمدردی کا ہے اور اس کے لیے ایک سنجیدہ حل کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

جاپان میں سابق پاکستانی سفیر امتیاز احمد کیلئے جاپان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ کا اعلان

نو منتخب ڈپٹی میئر کا مزید کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ ہم سب کو اس مسئلے کے حل کے لیے کردار ادا کرنا ہوگا اور میں ہر فورم پر مسئلہ کشمیر پر بات کروں گی۔

تفہین شریف 23 مئی سے اپنا عہدہ سنبھالیں گی۔

 

Related Posts