خانپور ڈیم میں نہانے کے دوران دو بچیاں ڈوب گئیں

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

خانپور ڈیم میں نہانے کے دوران دو بچیاں ڈوب گئیں
خانپور ڈیم میں نہانے کے دوران دو بچیاں ڈوب گئیں

خانپور ہزارہ: خانپور ڈیم میں بھمالہ کے مقام پر ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، دو بچیاں نہاتے ہوئے ڈوب گئیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ خانپور ہزارہ ڈیم کی دوسری جانب بھمالہ کے مقام پر افسوسناک واقعہ پیش آیا جب دونوں بچیاں فیملی کے ہمراہ سیر کرنے کیلئے خانپور پہنچی تھیں۔

مزید پڑھیں:لاہور کی سیشن کورٹ میں فائرنگ کرکے جوڑے کو قتل کردیا گیا

ایک بچی کی مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے زندگی بچالی، جبکہ دوسری بچی کو بچانے میں ناکام رہے، جس کے باعث ایک بچی جاں بحق ہوگئی، جاں بحق بچی کی لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Related Posts