ملتان:موٹر وے پر شدید دھند کے باعث جمعہ کی صبح دو حادثات میں دو افراد ہلاک اور 23زخمی ہوئے، خاتون سمیت 5 زخمیوں کو شورکوٹ کے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
جلال پور میں موٹر وے پر شدید دھند کے باعث 12 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ملتان میں موٹر وے پر حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور 18 افرادزخمی ہو گئے۔ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر موجود بعض زخمیوں کواسپتال منتقل کیا۔
مزید پڑھیں:کوئٹہ میں جناح روڈ پر دھماکہ،4افرادجاں بحق، 15 زخمی