ٹوئٹر نے صارفین کی سہولت کے لئے ایک اور فیچر متعارف کرادیا

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ٹوئٹر نے صارفین کی سہولت کے لئے ایک اور سہولت متعارف کرادی
ٹوئٹر نے صارفین کی سہولت کے لئے ایک اور سہولت متعارف کرادی

نیویارک:مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنے اسپیس فیچر کو مزید بہتر بنانے اور صارفین کی آسانی کے لیے نئی سہولت شروع کردی۔

بین الاقوامی میڈیا میں کہا گیا ہے کہ اب ٹوئٹر پر اسپیس میں شامل ہونے کے لیے صارفین کے لاگ ان ہونے کی شرط کو ختم کردیا گیا۔

بغیر لاگ ان ہوئے اسپیس میں شامل ہونے والے اس میں حصہ نہیں لے سکتے،صرف اسپیس میں موجود لوگوں کی گفتگو کو سن سکتے ہیں۔

یہی نہیں بلکہ میزبان اور سامعین کی آسانی کے لیے ٹوئٹر نے آسانی کردی ہے، اب میزبان اور سامعین کسی کو بھی اسپیسس آڈیو براڈکاسٹ کا براہ راست لنک بھیج سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں: فیس بک کا چہرے کی شناخت کا استعمال محدود، معلومات ضائع کرنیکا فیصلہ

اگر آپ نے ٹوئٹر سے اکاؤنٹ کو ڈی ایکٹیویٹ کررکھا ہے تو بھی آپ اپنے ساتھیوں کی اسپیس کو جوائن کرسکتے ہیں۔صارفین کی جانب سے ٹوئٹر کی جانب سے دی گئی اس سہولت کا خیر مقدم کیا جارہا ہے۔

Related Posts