فیصل آباد: ٹوبہ ٹیک سنگھ میں خوبرو خواجہ سراء نے گھر میں کام کرنے والے نوجوان کی عزت لوٹ لی، مقدمہ درج کرلیا گیا۔
پنجاب کے ضلع فیصل آباد کی تحصیل ٹوبہ سنگھ کے علاقےمرید والہ میں نوجوان محمد ناصر ولد عالم شیر نے خواجہ سراء کیخلاف ایک درخواست جمع کروائی ہے جس میں نوجوان نے خواجہ سراء پر بدفعلی کا الزام عائد کیا ہے۔
نوجوان محمد ناصر کا کہنا ہے کہ میں ڈانسر کا کام کرنے والے خواجہ سراء عدیل اکرم عرف پنکی کے گھر پر بطور باروچی کام کرتا ہوں اور 9مئی 2020ء کی نصف شب کے وقت میں اپنے کمرہ میں سورہا تھا کہ پنکی نے میرے کمرے میں آکر میرے ساتھ بدفعلی کی ۔
متاثرہ نوجوان کا پولیس کو دیئے گئے بیان میں کہنا ہے کہ میرے سے زیادتی کے چشم دیدگواہ بھی موجود ہیں جنہوں نے پنکی سے میری جان بخشی کروائی۔
مزید پڑھیں: راولپنڈی پولیس نے تاریخ رقم کردی،خواجہ سراء کوپولیس آفیسر بھرتی کرلیا