کراچی میں ٹریفک پولیس کا اپنے فرائض سرانجام دینا جرم بن گیا، کار سوار نے قانون کی خلاف ورزی سے روکنے پر اہلکار پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے نمائش چورنگی پر کار نے پولیس اہلکار کو ٹکر مار دی۔ ٹریفک پولیس کے اہلکار نے گاڑی روکنے کی کوشش کی تھی۔
کراچی ریلیوں کی زد میں آگیا، شہر میں بد ترین ٹریفک جام، شہری پریشان
ڈی آئی جی ٹریفک کا عام شہری کے بھیس میں شاہراہ فیصل کا دورہ، 5اہلکار معطل