کھانسی کا زہریلا شربت:ڈریپ نے مارکیٹ سے مختلف سیرپس قبضے میں لے لئے

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
5560 روپے کا ایک کلو آٹا
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کھانسی کا زہریلا شربت:ڈریپ نے مارکیٹ سے مختلف سیرپس قبضے میں لے لئے
کھانسی کا زہریلا شربت:ڈریپ نے مارکیٹ سے مختلف سیرپس قبضے میں لے لئے

لاہور:دوا ساز کمپنی (MANUFACTURED BY M/S. PHARMIX LABORATORIES (PVT.) LTD., LAHORE) کے تیار کردہ کھانسی کے شربت کو خطرناک مادے کی موجودگی کے بعد بازار سے ضبط کرلیا گیا۔

رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بھی اسکریننگ میں اس میں ’ڈائیتھیلین گلائکول‘ اور ’ایتھیلین گلائکول‘ کی ناقابل قبول سطح کے پائے جانے کے بعد الرٹ جاری کیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق سیرپ میں نقصان دہ کثافتیں موجودہیں جس کی وجہ سے ڈریپ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے متعلقہ کمپنی بنائے سیرپ کے مختلف بیچ مارکیٹ سے اٹھانے کا حکم دیدیا واضح رہے کہ مختلف کمپنیوں سیرپس میں اِنہی کثافتوں کی وجہ سے کئی بچوں اموات ہو چکی ہیں۔

واضح رہے کہ یہ شربت لاہور کی فارماسیوٹیکل کمپنی کا بنایا ہوا ہے۔ یہ انکشاف مالدیپ حکومت اور ڈبلیو ایچ او ایک الرٹ کی صورت میں کیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ سیرپ میں نقصان دہ کثافتیں موجودہیں جس کی وجہ سے ڈریپ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے متعلقہ کمپنی بنائے سیرپ کے مختلف بیچ مارکیٹ سے اٹھانے کا حکم دیدیا واضح رہے کہ مختلف کمپنیوں سیرپس میں اِنہی کثافتوں کی وجہ سے کئی بچوں اموات ہو چکی ہیں۔

بازار سے مندرجہ ذیل سیرپس ضبط کئے گئے ہیں۔ جن میں ممکنہ اثرات ہوسکتے ہیں۔

Related Posts