ٹوکیو اولمپکس، ٹینس اسٹار اینڈے مرے ٹانگ میں انجری کے باعث ایونٹ سے دستبردار

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ٹوکیو اولمپکس، ٹینس اسٹار اینڈے مرے ٹانگ میں انجری کے باعث ایونٹ سے دستبردار
ٹوکیو اولمپکس، ٹینس اسٹار اینڈے مرے ٹانگ میں انجری کے باعث ایونٹ سے دستبردار

جاپان: ٹوکیو اولمپکس سے بری خبر آگئی۔ ٹینس کے سابق عالمی نمبر ایک کھلاڑی اینڈے مرے ٹوکیو انجری کے باعث اولمپکس کے مینز سنگلز کے ایونٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔

اولمپکس کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق ٹینس کے برطانیہ کھلاڑی اینڈے مرے ٹانگ میں کھیچاؤ کے باعث ایونٹ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔

ٹینس اسٹار اینڈے مرے کہنا ہے کہ یہ ایک مشکل فیصلہ تھا مجھے بہت مایوسی ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سنگلز نہیں کھیلوں گا اب فوکس ڈبلز پر ہے۔

یاد رہے کہ 23 جولائی کو رنگارنگ تقریب کے ساتھ ٹوکیو اولمپکس کا باضابطہ آغاز ہوا تھا، افتتاحی تقریب میں رنگ و نور کی برسات کے ساتھ ساتھ جدید ٹیکنالوجی کا بھی مظاہرہ کیا گیا تھا۔

Related Posts