کراچی : سوشل میڈیا اور ٹک ٹاک اسٹارز حریم شاہ اور صندل خٹک نے پاکستان تحریکِ انصاف کے ورکرز اور وزراء کے خلاف ثبوت منظرِ عام پر لانے کی دھمکی دے دی ہے۔
چند روز قبل سوشل میڈیا پر حریم شاہ کی وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے ساتھ کال پر بات کرتے ہوئے ویڈیو خوب وائرل ہوئی تھی۔
وائرل ہونے والی ویڈیو کے بعد سوشل میڈیا پر حریم شاہ ٹاپ ٹرینڈ بن گئی تھیں، اس حوالے سوشل میڈیا صارفین میں ایک بحث چھڑ گئی تھی کیونکہ اس بار معاملے میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید بھی شامل تھے۔
مزید پڑھیں: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ اور وزیر ریلوے شیخ رشید کی مبینہ ویڈیولیک