پاکستانی حدود میں میزائل گرنے کے واقعے پر بھارتی فضائیہ کے تین افسران برطرف

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارت نے کورٹ آف انکوائری کے بعد “تکنیکی غلطی” سے پاکستان میں براہموس میزائل فائر ہونے کے واقعے پر 3 افسران کو برطرف کردیا۔

رواں سال 9 مارچ کو بھارت کی طرف سے پاکستان کی حدود میں میزائل فائرہوا تھا۔ پاکستان نے بھارت سے وضاحت طلب کی تھی اور مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا تاہم بھارت نے واقعے کو ‘تیکنیکی غلطی’ قرار دیا تھا اور واقعے کی اعلیٰ سطح کی انکوائری کا حکم دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

ساہیوال میں زمین پر بڑا غبارہ آگرا، ہندی الفاظ پر مشتمل پیکٹ برآمد

اب بھارتی ائیرفورس نے کورٹ آف انکوائری کے بعد 3 افسران کو برطرف کردیا ہےجن میں ایک گروپ کیپٹن، ونگ کمانڈر اور اسکواڈرن لیڈر شامل ہیں۔

انکوائری کے مطابق غفلت اور لاپروائی برتنےکے الزام میں ان فوجی افسران کو برطرف کیا گیا ہے۔

Related Posts