جو لوگ جعلی خدشات پھیلا رہے تھے وہ غلط ثابت ہوئے ہیں، نجم سیٹھی

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جو لوگ جعلی خدشات پھیلا رہے تھے وہ غلط ثابت ہوئے ہیں، نجم سیٹھی
جو لوگ جعلی خدشات پھیلا رہے تھے وہ غلط ثابت ہوئے ہیں، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ جعلی خدشات پھیلا رہے تھے وہ غلط ثابت ہوئے ہیں۔

نجم سیٹھی نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم آج مجھے ملنے کیلئے آئے تھے، میں نے انہیں کہا ہے کہ وہ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا کہ اس ملاقات کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان کردیا۔

مزید پڑھیں:نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز،قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

نجم سیٹھی کا مزید کہنا تھا کہ جو لوگ جعلی خدشات پھیلا رہے تھے وہ غلط ثابت ہوئے ہیں۔

Related Posts