تجارتی مراکز میں نماز کیلئے جگہ مختص نہ کرنے پر بھاری جرمانے ہوں گے

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سعودی حکام نے مکہ مکرمہ کے تاجروں کو خبردار کیا ہے کہ تجارتی مراکز میں نماز کی جگہ کا انتظام نہ کرنے پر ایک ہزار ریال تک جرمانہ ہو گا۔

سعودی میڈیا کے مطابق مکہ میونسپلٹی نے بلدیاتی خلاف ورزیوں کے جرمانوں کے نئے چارٹ پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے جس میں خلاف ورزیوں کے چارٹ میں متعدد امور کی نشاندہی کی گئی ہے۔

ملک سے باہر پاکستانیوں کی بے حساب چھپی دولت کا انکشاف، پاناما سے بڑا اسکینڈل آنے کو تیار

بلدیاتی حکام کا کہنا ہے کہ تجارتی مراکز میں مصلوں، واش رومز اور وضو کی جگہ کے قواعد و ضوابط کی پابندی نہ کرنے پر ایک ہزار ریال تک کا جرمانہ ہو گا۔

 تاہم اس سے قبل انہیں 14 دن کی مہلت دی جائے گی۔ خلاف ورزی دہرانے پر جرمانہ دگنا کیا جا سکتا ہے۔

Related Posts