ٹرین نے اسکول بس کو روند دیا، اساتذہ اور طلباء سمیت 11افراد ہلاک

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ٹرین نے اسکول بس کو روند دیا، اساتذہ اور طلباء سمیت 11افراد ہلاک
ٹرین نے اسکول بس کو روند دیا، اساتذہ اور طلباء سمیت 11افراد ہلاک

ڈھاکا: چٹاگانگ میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا جب اسکول بس کو ٹرین نے روند دیا، جس کے باعث 11 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش کے ضلع چٹاگانگ میں اس وقت پیش آیا جب طالب علموں اور اساتذہ سے بھری بس پھاٹک کراس کر رہی تھی کہ تیز رفتار ٹرین بس پر چڑھ دوری۔

مقامی حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں 11 افراد اور 5 زخمی ہوئے، ہلاک ہونے والوں میں 7 طالب علم اور 4 اساتذہ شامل ہیں۔

پولیس کا مزید کہنا تھا کہ ٹرین حادثے کے نتیجے میں 5 افراد شدید زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ ہلاک ہونے والوں کی لاشیں قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:امریکی ریاست کینٹکی میں سیلاب نے تباہی مچادی، 16افراد ہلاک

ریسکیو حکام کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ پولیس نے ضروری کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

Related Posts