فلم کی اسکریننگ، جمائما خان اگلے ماہ پاکستان آئیں گی

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما کا 3 مارچ کو پاکستان آنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ہانیہ عامر کا شادی کی تقریب میں ڈانس، ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم

ذرائع ابلاغ کے مطابق کچھ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ جمائما اپنی فلم کی ریلیز کے لیے پاکستان آئیں گی۔

جمائما کی فلم 3 مارچ کو پاکستان میں ریلیز کی جائے گی اور فلم کی کاسٹ میں پاکستانی اداکارہ سجل علی بھی شامل ہیں۔

فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو ود اِٹ‘  میں پاکستانی ثقافت کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔

Related Posts