شاہی خاندان نے میرے خلاف اعلان جنگ کردیا ہے، پرنس ہیری

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شاہی خاندان نے میرے خلاف اعلان جنگ کردیا ہے، پرنس ہیری
شاہی خاندان نے میرے خلاف اعلان جنگ کردیا ہے، پرنس ہیری

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

لندن: برطانوی شہزادے ہیری کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ شاہی خاندان نے میرے خلاف اعلان جنگ کردیا ہے۔

امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں ناراض شہزادے نے شاہی خاندان کے زخموں پر نمک پاشی کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اس کے سچائی بموں نے شاہی خاندان کو خوفزدہ کردیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ برطانوی میڈیا کے ذریعے اس کی آب بیتی کی ساکھ مجروح کی جارہی ہے۔شہزادہ ہیری نے اپنے بھائی ولیم کی جانب سے مبینہ حملے کے سبب ٹوٹنے والا نیکلیس بھی دکھایا۔

انہوں نے کہا کہ شاہی خاندان کو توقع تھی کہ میگھن سسرال چھوڑ دے گی مگر ان کیلئے شرمناک عمل تب ہوا جب میں نے بھی میگھن کے ساتھ گھر چھوڑ دیا۔

مزید پڑھیں:شدت پسندی عروج پر،بھارتی مسلمانوں کو ہمارے تابع رہنا ہوگا۔آر ایس ایس

برطانوی شہزادے نے امریکا میں زندگی کو شاندار قرار دیا، شو میں شرکت کے موقع پر ہیری نے بگل بجانے کی شاہی روایات کا مذاق اڑایا اور اپنے بعد آنیوالے اداکار ٹام ہینکس پر گل پاشی کی۔

Related Posts