سونے کی بڑھتی قیمت کو آخر کار روک لگ گئی، نرخ میں کتنی کمی آگئی؟

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھی جا رہی ہے، فوٹو ٹریبیون

آخر کار سونے کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمت کو بریک لگ گیا ہے۔ مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 1800 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 38 ہزار 800 روپے کا ہو گیا۔

10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 1543 روپے کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 90 ہزار 466 روپے ہو گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی، جہاں فی اونس سونا 18 ڈالر کی کمی کے بعد 3218 ڈالر پر آ گیا ہے۔

ماہرین کے مطابق عالمی سطح پر سرمایہ کاروں کا رجحان بدلنے اور ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کے باعث سونے کی قیمتوں میں کمی آئی ہے۔

Related Posts