وزیراعظم نے چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

کالمز

zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل
zia-2-1
حریدیم کے ہاتھوں اسرائیل کا خاتمہ قریب!

چشمہ:  وزیراعظم شہبازشریف نے چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

وزیر توانائی خرم دستگیر، احسن اقبال اور چینی حکام وزیراعظم کے ہمراہ تھے، چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ 1200 میگاواٹ بجلی پیدا کرے گا، سی 5 بجلی گھر کے قیام سے بجلی کے شارٹ فال میں 1200 میگا واٹ کی کمی ہوگی۔

یاد رہے کہ چشمہ 5 کے معاہدے پر 2017 میں دستخط ہوئے، منصوبہ گزشتہ 5 برس التوا کا شکار رہا، وزیراعظم کی کاوشوں سے لاگت میں کمی، استعداد 1100 سے بڑھا کر 1200 میگا واٹ کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:

پاکستان کے ساتھ ہمیشہ کام کرنے کیلئے تیار ہیں، آئی ایم ایف

وزیراعظم کے کم لاگت اور ماحول دوست بجلی کے ویژن کے تحت منصوبے پر کام دوبارہ شروع ہو رہا ہے۔