ملک میں فی تولہ سونے قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
5560 روپے کا ایک کلو آٹا
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک میں فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا
ملک میں فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں تسلسل کے ساتھ اضافے کا سلسلہ جاری ہے، فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 200روپے کا اضافہ ہوگیا۔

صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 200 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 77 ہزار 500 روپے ہوگیا ہے جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 172 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 52 ہزار 178 روپے ہے۔

مزید پڑھیں:کرپٹو اسکینڈل کیس میں وقار ذکاء کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ایسوسی ایشن کے بیان میں کہا گیا ہے کہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 1 ڈالر اضافے سے 1798 ڈالر ہوگیا ہے۔

Related Posts