جدہ: خانہ کعبہ کی رونقیں پھر بحال ہو گئی ہیں۔ مسجد الحرام میں نماز کی ادائیگی کے لے تعداد کی حد ختم کردی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے مسجد الحرام میں نماز کی ادائیگی کے لیے تعداد کی حد ختم کردی گئی ہے۔
سعودی حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام کورونا کیسز میں کمی کی وجہ کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ مسجد الحرام میں نماز کی ادائیگی کے دوران ماسک پہننے کی پابندی بھی ختم کردی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں
افغانستان، قندھار میں نماز جمعہ کے دوران مسجدمیں دھماکہ، 35افراد جاں بحق
افغانستان سے نکلنے کیلئے عوام سفارت کاروں کو بھاری رشوت دینے پرمجبور